ایڈیشنل ڈی سی سوات کا سوات کے مایہ ناز ٹیبل ٹینس کھلاڑی شاہ خان کے ساتھ مالی معاونت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ بریکوٹ سے تعلق رکھنے والےٹیبل ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑی شاہ خان جو کہ ساوتھ ایشین گیمزمیں برونز میڈل، خیبر پختونخوا انڈر 23 میں گولڈ میڈل جیسے تمغے جیت چُکے ہیں، حال ہی میں پاکستان جونیر ورلڈ چیمپین شِپ کے لئے کوالیفائی کرچُکا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کو ذرایع سے معلوم ہُوا کہ مذکورہ کھلاڑی کے ساتھ ورلڈ چیمپین شپ کےلیے جانے کےلیےپیسوں کی کمی ہے۔اے ڈی سی سوات محمد فواد خان نےآج شاہ خان کو اپنے دفتر بُلایا اور ضلعی سپورٹس آفیس سوات کے تعاون سے بچے کی ضروریات کے مطابق مالی تعاون کی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button