بالائی علاقوں کی سڑکیں فوراً کھول دی جائیں ورنہ۔۔ تنظیم نوجوانان کی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں کی سڑکوں کو فوری طور پر کھولنے اور برف ہٹانے کے لئے تنظیم نوجونان نے احتجاج کی دھمکی دے دی، سوات میں حالیہ شدید برف باری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطی سڑکیں تاحال بندش کا شکار ہے جس کے باعث لوگ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اس حوالے سے تنظیم نوجوانان خدمت خلق کے صدر عبدالقادر نے بتایا کہ اگر فوری طور سڑکوں کو بحال نہ کیا گیا اور رابطہ سڑکوں سے بر فکا نہ ہٹایا گیا تو علاقے کے عوام شدید احتجاج پر اُتر آئیں گے، انتظامیہ نے مکمل طور پر چھپ سادھ لی ہے جس کے باعث لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button