بانڈئی میں اے این پی رہنماء پر فائرنگ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بره بانڈی کے صدرڈاکٹر روح آمین پر قاتلانہ حملہ۔
حملہ میں وہ محفوظ رہے روح الامین معمول کے مطابق اپنے کلیکنک میں موجود تھاکہ نامعلوم افراد کلیکنک میں گس کرروح الامیں سے کل تک دس لاکھ روپے جمع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان پرفائرنگ کھول دیا لیکن معجزانہ طور پر روح الامین محفوظ رہا۔ملزمان نے روح الامین کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔کانجو پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button