بحرین،موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے بحرین میں موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے چم گھڑئی کے مقام پر کالام سے واپسی پر بحرین آتے ہوئے چونتیس سالہ کبیر خان ولد بخت شیروان سکنہ شگئی کی موٹر سائیکل کھائی میں جا گری جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button