بحرین، بھائیوں کے درمیان جھگڑا،ایک جاں بحق،چار زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ چتکون بالاکوٹ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائیوں کے درمین جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button