برہ بانڈئی میں ٹریفک حادثہ، پچیس سالہ عماد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 25 سالہ عماد جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 25 سالہ موٹر سائیکل سوار عماد سکنہ کانجوں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button