بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا  عمل جاری ہے،  خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش انتہائی کم ہے ور بہت کم تعداد میں خواتین ووٹ پول کرنے کے لئے آرہی ہے، مینگورہ شہر کے ملابابا اور مکانباغ پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنا ووٹ معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے زیادہ تر خواتین کے پولنگ اسٹیشنز تبدیل کردئے گئے ہیں جس کے باعث ووٹنگ سست روی کا شکار ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button