بلدیاتی انتخابات،993پولنگ اسٹیشن،181حساس ترین قرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 993 پولنگ اسٹیشن قائم کردئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں 993 پولنگ اسٹیشن قائم کئے جا چکے ہیں جس کے لئے سامان کی ترسیل بھی مکمل ہو چکی ہے، ان پولنگ اسٹیشنوں میں 334 حساس،181 حساس ترین اور 478 پولنگ اسٹیشن نارمل قرار دئے جا چکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button