بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button