بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ میں بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسد و لد محمد اعجاز دیگر بچوں کے ساتھ گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران بندوق چل جانے سے گولی اسد کو لگ گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button