بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔ پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button