تحصیل کبل میں بندوق چلنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2019) تحصیل کبل کے علاقہ ڈاگے میں بندوق سے کھیلتے ہوئے بارہ سالہ بھائی سے غلطی سے بندوق چلنے سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ بارہ سالہ رحمت علی گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک بندوق چل گئی جس کی گولی سامنے کھڑے اس کے چھوٹے بھائی چھ سالہ ابوبکر کو لگی۔ گولی لگنے سے چھ سالہ ابوبکرموقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button