تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ سینئر لائن مین عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button