جواں سال ذہنی مریضہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) گزشتہ روز سوات کے تحصیل بحرین میں جواں سال لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔جس کی لاش کو تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پچیس سالہ ذہنی مریضہ دختر خورشید نے مبینہ طور پر دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button