حلقہ پی کے7ضمنی انتخابات، 13 افراد نے کاغذات جمع کرادئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے7 پر ضمنی انتخابات کے لئے 13 افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے، حلقہ پی کے7 جس پر 2018 کے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کے وقار خان نے کامیابی حاصل کی تھی اور گزشتہ مہینے وہ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے تھے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا جس پر13 افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button