آج کی خبریںسوات کی خبریں

حلقہ پی کے7 میں ضمنی انتخابات، تحریک انصاف اور اے این پی میں کانٹے کا مقابلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے  جس کے لئے  مجموعی طور پر 124 پولنگ سٹیشنز میں الیکشن پولنگ کے لیے قائم کئے گئے ہیں۔ پی کے 7 پر کل 4 امیدوار مد مقابل ہیں۔پی ٹی آئی کے فضل مولا اور اے این پی کے حسین احمد خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنان میں گرم جوشی دکھائی دے رہی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button