سوات کے حلقہ پی کے7 میں پولنگ کا عمل جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات میں  مجموعی طور پر 124 پولنگ سٹیشنز میں الیکشن پولنگ کے لیے قائم کئے گئے ہیں۔ پی کے 7 پر کل 4 امیدوار مد مقابل ہیں۔پی ٹی آئی کے فضل مولا اور اے این پی کے حسین احمد خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے،پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے جاری رہےگا۔حلقے میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار سے زیادہ ہے۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button