حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے بیٹے نے ایک اور دکان خرید لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )حکمرانوں کے جائیدادوں میں مزید اضافہ ہونے لگا،حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے بیٹے نے لاکھوں روپے مالیت ایک اور دکان خرید لی ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکمران جماعت کے ایک رکن اسمبلی کے بیٹے نے مینگورہ میں ایک اور دکان خرید لی ہے جس کی مالیت 56 لاکھ کے قریب ہیں جس کے بعد مذکورہ رکن سمبلی کے جائیداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ رکن اسمبلی اور ان کے رشتہ داروں نے کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں خرید رکھی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button