حکومت ہمیں بتائے بغیر کیسے سیکشن4 لگا سکتی ہے؟ میانگل عدنان اورنگزیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )محکمہ آرکیالوجی کی جانب سے والی سوات کے بنگلے پر سیکشن فور لگانے کے لئے جاری مراسلہ پر شاہی خاندان کے سابقہ ایم این اے میانگل عدنان اورنگزیب  نے بتایا کہ حکومت  نے انہیں ابھی تک اطلاع نہیں دی ہے، یہ اُن کی خاندانی جائیداد ہے اور حکومت اس پر ان سے پوچھے بغیر اور اُن کو اعتماد میں لئے بغیر ایسا اقدام کیسے اُٹھا سکتی ہے۔عدنان اورنگزیب نے کہا کہ اس حوالے سے وہ خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مشاورت کریں گے اور اُس کے بعد اپنا موقف سامنے رکھیں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button