خوازہ خیلہ،پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوزہ خیلہ کے علاقے اُردم میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے محلہ قاسم اُردم میں پہاڑی سے سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے بخت شیر ولد بازگل کے تین کمروں پر مشتمل گھر کا ایک کمرہ زمین بوس ہوگیا۔حادثے کے نتیجے میں بخت شیر کی دو بیٹیاں نو سالہ وریشہ اور چھ سالہ افساں جاں بحق ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button