خوازہ خیلہ ، چچا کو قتل کرنےوالا نوجوان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء) خوازہ خیلہ پولیس نے اپنے چچا کوقتل کرنیوالے نوجوان کوگرفتار کرلیا ۔ ملزم رحیم نے اپنے چچا عدالت خان کوفزشتہ روز فائرنگ کے قتل کرکے قتل کردیا تھا اور فائرنگ کے بعد فرار ہواتھا۔ پولیس نے اج چھاپہ مارکر اس کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس اسٹیشن میں ملزم سے تفتیش جاری ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button