آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ کا رہائشی مردان میں قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے رہائشی کو مردان میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ بانڈئی میرہ سے تعلق رکھنے والے عمر شیرین ولد زیارت گل مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button