خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں 8 سالہ بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ آٹھ سالہ حمزہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا اور ان کا چچازاد موٹر کار نکال رہا تھا کہ ریورس آتے ہوئے وہاں موجود آٹھ سالہ بچہ ان کی کار کی نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button