خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر میں شدید بارشوں سے تین کمروں پر مشتمل مکان منہدم،لاکھوں کا نقصان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں شدید بارشوں کے باعث تین کمروں پر مشتمل مکان منہدم، مکان منہدم ہونے کیوجہ سے لا کھوں روپے کا نقصان تفصیلا ت کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر میں حضرت سید نامی شخص کے تین کمروں پر مشتمل کچے مکان کی چھت شدید بارشوں کیوجہ منہدم ہو گئی جس کیوجہ سے گھر میں مو جود تمام گھریلوں اشیاء کو نقصان پہنچا مالک مکان حضرت سید کے مطابق گھر کی چھت منہدم ہونے کیوجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے تاہم گھر کے تمام افراد محفوظ رہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button