دریائے سوات ڈوبنے والے تین سالہ بچے کی تلاش تا حال جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ پیا چرو کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوبنے والی بچے کی تلاش ساتویں روز بھی جاری رہی، ذرائع کے مطابق ساتویں روز بھی ریسکیو کے غوطہ خوروں کی بچے کو تلاش کیا لیکن تا حال اُس کی لاش برآمد نہ کی جا سکی۔تین  سالہ امیر ولد میراج سکنہ پیا مدین سات دن قبل دریائے سوات میں گر کر ڈوب گیا تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button