آج کی خبریںسوات کی خبریں

دفعہ144 اور پی ڈیم ایم کا جلسہ، گلشن چوک تا نشاط چوک شاہراہ بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کا مینگورہ میں احتجاجی جلسہ، دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی، پولیس نے گاڑیاں کھڑی کر کے گلشن چوک سے نشاط چوک تک  شاہراہ کو بند رکھا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں احکامات جاری کئے تھے کہ جلسے جلوس کے دوران قومی شاہراہوں کو بند کرنے پر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے ۔ ( خبر جاری ہے )

smart

  تاہم جمعہ کے روز نشاط چوک میں پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا، اس دوران پولیس نے گاڑیاں کھڑی کرکے گلشن چوک سے نشاط چوک تک شاہراہ کو بند رکھا۔

smart

Related Articles

Loading...
Back to top button