دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق

دکی(ویب ڈیسک)کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے، مائنز حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے 5 گھنٹے بعد لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ جاں بحق کان کنوں کا تعلق تحصیل مسلم باغ سے ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button