آج کی خبریںسوات کی خبریں

سابق ڈی ایچ او محکمہ انٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کڈنی اسپتال منگلور میں سیاسی بھرتیوں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ایم ایس کڈنی اسپتال ڈاکٹر سید علی خان اور نثار سمیت چھ افراد کوگرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک سابق ممبر صوبائی اسمبلی کے خلاف بھی مقدمہ درج کردیا گیا ہے جس کو جلد گرفتار کئے جانے کا امکان ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button