کبل، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) کبل میں شوہر نے گھر میں گھس کر اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل علیگرامہ میں مسماتہ امینہ کو اس کے شوہر نے مائیکے جاکر فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق ملزم عقل زادہ کی اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا اور اس کی بیوی اپنے مائیکے بیٹھے ہوئی تھی۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button