سانحہ سنگوٹہ،تحقیقاتی ٹیم سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سانحہ سنگوٹہ کی تحقیقات کے لئے ٹیم سوات پہنچ گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کی تحقیقات کے لئے پشاور سے انویسٹی گیٹنگ ٹیم سوات پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق ٹیم میں ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری شامل ہے ۔ واضح رہے کہ منگل کے روز سنگوٹہ پبلک سکول میں پولیس اہلکار محمد عالم نے سکول وین پر فائرنگ کی تھی جس میں ایک بچی جاں بحق اور چھ بچیاں زخمی ہوئی تھی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button