سنگوٹہ،مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سنگوٹہ شامیلئی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق جبکہ ،سسر،بہو اور پوتا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سنگوٹہ شامیلئی میں پائی محمد نامی شخص کے مکان کی چھت گر گئی جس کے باعث رومینہ زوجہ پائی محمد اورشاہی بیگم دختر پائی محمد جاں بحق ہو گئی جبکہ پائی محمد،اس کی بہو اور پوتا ذیشان زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button