سوات،بازاروں میں موجود درجنوں افراد زیر حراست،بیشتر کو بھگا دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بازار میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کے مشترکہ گشت کے دوران بازاروں میں بھیڑ لگا نے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور بیشتر کو بازاروں سے بھگا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نا نکلے اور پانچ افراد اکٹھے نا ہوں۔ سوات میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button