سوات،لاک ڈاؤن کا فائدہ،قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی،قیمتی جنگلات کا کاٹنے کا سلسلہ عروج پر،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا کی جانب سے سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے اور اب تک درجنوں قیمتی درخت کاٹے جا چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے محکمہ جنگلات اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ٹمبر مافیا کے خلاف ایکشن لے کر قیمتی جنگلات کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button