سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،

پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button