سوات،مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء)سوات کے علاقہ فیض آباد میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیض آباد میں رات کے وقت اچانک مکان کی چھت گرنے کی اطلاع ملی جس پرریسکیو 1122 کی رسپانس ٹیم فوراموقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے ایک شخص طاہر عمر کو زخمی حالت میں نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button