سوات،پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سیدو شریف میں موٹر سائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا، نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پولیس کے مطابق اسامہ سید ولد اکبر سید افطاری کے وقت موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہوا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سامہ پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button