سوات، اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اقلیتی برادری کا اے سی بابوزئی عامر علی شاہ کی قیادت میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد، ڈی سی افس کے سامنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اے سی بابوزئی عامر علی شاہ، اقلیتی براردری کے چیئرمین بالکرام،پادری سموئیل گل، جاوید صادق نے کہا کہ بھارت مظالم سے تنگ کشمیری کسی مسیحا کے منتظر ہیں اور ایسی حالت میں اقوام متحدہ کی معنی خیز خاموشی لمحہ فکریہ ہے اقوام متحدہ کشمیریوں پر جاری ظلم کا نوٹس لیں۔

ان کی ازادی کیلئے باقائدہ کردار ادا کریں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے اقلیتی برادری نے مسلمانوں کے شانہ بشانہ قربانیاں دی ہے اور آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button