سوات، تحصیل دفاتر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

سوات(زما سوات ڈاٹ )ضلع سوات کے تحصیل دفاتر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، 16 اور اس سے کم گریڈ کے 76 اہلکار تبدیل کر دیے گئے، ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری آفس آرڈر میں 37 کمپیوٹر آپریٹرز، 20 اسسٹنس، 10 سئینیر کلرک، اور 9 دیگر اہلکاروں کے نام شامل ہیں۔ تقرریاں و تبادلے تحصیل آفس خوازہ خیلہ، بحرین، مٹہ، کبل، بابوزئی، چارباغ اور بریکوٹ میں کئے گئے، ضلعی انتطامیہ سوات کی جانب سے جاری آفس آرڈر میں کہا گیا ہے کہ تقرریاں و تبادلے وسیع تر عوامی مفاد میں کئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button