سوات، عوام کے ساتھ بُرا رویہ اختیار کرنے والے 27پولیس اہلکار ہنگو تربیت کے لئے بھیجنے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈی آئی ملاکنڈ ڈویژن نے عوام سے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے پر 27 پولیس اہلکاروں کو ہنگو بھیجنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ ڈی آئی جی ملاکنڈ عبدالغفور افریدی کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عوام کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے 27 پولیس اہلکاروں کو راہ راست پر لانے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں اور پولیس اہلکاروں کو تین ماہ کی تربیت کے لئے ہنگو بھیجنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button