سوات، فائرنگ کے واقعات، دو افراد مارے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں ایک ہی دن الگ الگ واقعات میں فائرنگ سے دوا فراد کو قتل کردیا گیا ،واقعات کے مطابق پہلا واقعہ مینگورہ کے نواحی علاقے فضا گٹ میں پیش آیا جس میں اطلاعات کے مطابق گاڑی پر فائرنگ ہوئی اور ایک شخص کو مارا گیا، دوسرا واقعہ نشاط چو ک مینگورہ میں رونما ہوا ،یہاں بھی فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کرنے کے بعد ملزم جائے واردات سے فرار ہوررہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button