سوات، قمبر اور سیدوشریف میں دکانوں میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو دکانوں میں آتشزدگی، ریسکیو نے موقع پر پینچ کر آگ پر قابو پالیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقے چیل شگئی میں دکان کے اندر آگ بھڑک اُٹھی ۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ذرائع کے مطابق آگ سلنڈر کی وجہ سے بھڑک اُٹھی تھی۔ مینگورہ کے علاقہ قمبر سٹی سنٹر میں بورجان مال میں سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button