سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق  علاقہ اشورن میں 20 سالہ عبدالوحید ولد مولانا فرید اپنے کھیتوں میں بجلی کے تاروں میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مٹہ بائی پاس روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے ظاہر خان ولد عبدالخالق سکنہ خریڑئی جاں بحق ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button