سوات، موٹر سائیکل حادثات میں چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عالم گنج کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ مالم جبہ روڈ پر بھی موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button