سوات، پولیس اہلکاروں کی افطاری کہاں ہوگی، اہم احکامات جاری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے ضلع سوات کے تمام ایس ایچ اوز اور تعینات پولیس اہلکاروں کو بازار میں ہی افطاری کرنے کی ہدایت کردی ہے ، ٹریفک وارڈنز افطاری کے دوران بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور افطاری اپنے متعلقہ پوائنٹس پر کریں گے،

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button