سوات، پولیس کی گاڑی اُلٹنے سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصل مٹہ میں پولیس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیزبنڑ میں پولیس کی گاڑی ریورس آرہی تھی کہ اچانک الٹ گئی ۔

جس کے نتیجے میں ایس ایچ او گل شیر خان ، طاہر شاہ ، سپاہی سیف اللہ اور رحمت علی زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے پولیس اہلکاروں کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا ۔ جہاں پر انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button