سوات ، کورونا سے مزید66 افراد صحت یاب، مثبت شرح6 فی صد رہی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید66 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے،مزید38 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ ایکٹیو مریضوں کی تعداد526 ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید66 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں اور مجموعی طور پر اب تک6859 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وباء کی مثبت شرح6 فی صد رہی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button