آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات ، کورونا کا خاتمہ یقینی ہوگیا،18 افراد صحت یاب،صرف تین افراد متاثر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، روزانہ کی بنیاد پر کیسز میں کمی آنے لگی جبکہ صحت یاب افراد کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سوات میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد2633 ہو گئی ہیں جبکہ مزید18 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک مجموعی طور پر1852 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کےمطابق کورونا سے اب تک 93 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ کورونا سے آخری موت3 جولائی کو رپورٹ ہوئی تھی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button