سوات: سابق صوبائی وزیر کا کورونا سے انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم رہنماء و  سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کو 21 مئی کو کورونا او پی ڈی میں داخل کرایا گیا تھا اور اُن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا ۔ 72 سالہ حسین احمد کانجو کو پان مئی سے سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی ۔ گزشتہ روز24 مئی کو ان کا انتقال ہوا ۔ حسین احمد کانجو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button