سوات سمیت ملک بھر میں 6.4 شدت کا زلزلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان بتایا جارہا ہے جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زیر زمین گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button