سوات: عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، ضلع بھر کے مختلف مقامات پر نماز عید کی اجتماعات ہوئی جہاں ملک کی سلامتی و کورونا وبا ء سے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔ نماز عید کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کی۔ عید کے پہلے روز سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button